پانچ چھ مہینے سے اس کرنسی کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتا رہا ہوں ، کس طرح اس میں تقوم پیدا ہوا اور کس طرح لوگوں نے معاملات شروع کیے ، اس کی صحیح حقیقت معلوم کرنے کے لیے بہت ہی پیچیدہ کمپیوٹر سائنس اور ریاضی کی ضرورت ہے۔
لیکن جو اب تک دیکھا اور سمجھا ہے اس کے لحاظ سے اس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ اسے شرعا کرنسی شمار کیا جائے۔
Prev Post
Next Post